ہواوے جی 8 ڈیزائن

خوبصورت لیکن مضبوط ، نزاکت سے مڑے
ہوئے کنارے آپ کے ہاتھ میں مکمل توازن
برقرار رکھتے ہیں۔ اُپ اپنے ہواوے جی 8 کو استعمال
کرتے ہوئے کبھی تھکن کا شکار نہیں ہونگے ۔

دھاتی ساخت

ہواوے جی 8 کی 90 فیصد میٹل باڈی ایوی
ایشن لیول ایلومینیئم سے سیریمک سینڈ بلاسنٹنگ
ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ہے۔ ڈیزائن کی
نئی جہت اور ٹیکنالوجی آپ کے ہاتھ میں ہے۔

  • 90% Metal

ابھری سطح والا ڈیزائن

ہواوے جی 8 فون اٹھائیں ، آپ دیکھیں گے کہ اسکرین
کا اینگل مختلف ہے ۔ اس سے ٹوٹ پھوٹ ، اسکریچ سےمحفوظ
رہنے میں مدد ملتی ہے ۔ ٹائپ کرنا آسان ہوتاہے اور ایسا انداز
ملتاہے جو آپ نے شاید پہلے کے اسمارٹ فون میں نہ پایا ہو۔

  • 2.5D
    ابھری سطح

انچ ایف ایچ ڈی 5.5 اسکرین

1920X1080 ریزولوشن
اسکرین کے ساتھ ہر چیززیادہ روشن،
تیز تر اور زیادہ کلر فل

  • 5.5” FHD Screen

نیلم لینس

بہترین اسمارٹ فون کی طرح
، ہواوے جی 8 بھِی آتا ہے شفاف نیلم لینس کے ساتھ،
جیں میں ہے روایتی شیشے کے مقابلے میں زیادہ طاقت
اور شفافیت *اس ویب سائٹ میں امصنوعی تیارکردہ نیلم لینس
سے متعلق نیلم لینس والا ایک محفوظ کیمرہ ہے۔

  • نیلم لینس

چھ اسپیکر والے سائونڈ ہولز

The six speaker sound holes not
only give the bottom of the Huawei G8
a beautiful symmetry, they provide a louder,
clearer, and richer audio experience.

چھ اسپیکر والے سائونڈ ہولز نہ
صرف ہواوے جی 8 کے نچلے حصے کو
توازن بخشتے ہیں بلکہ تیز تر، زیادہ
صاف اور بھرپور آڈیو کا لطف فراہم کرتے ہیں۔

  • چھ اسپیکر والے
    سائونڈ ہولز