ہواوے جی 8 فنگر پرنٹ شناخت

اس سے بہتر کوئی طریقہ ہی نہیں ہے
کہ آپ خود کو اپنے فنگر پرنٹس سے پہچانیں۔
اور نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہواوے جی 8
آپ کو پہچانتا ہے تیزی سے ، یہاں تک کہ آپ کے تاثرات کو بھی

تیز تر

سینسر کو ٹچ کریں اور آپ کا
فون ان لاک ہو جائے گا صرف آدھے سیکنڈ میں۔
گزشتہ ٹیکنالوجی سے زیادہ تیز تر جس کیلئے
نان میٹل سینسر اور پہلے سے بڑا آئی ڈی ایریاکے شکر گزار ہیں۔

زیادہ درست

ہواوے جی 8 کے ساتھ ، آپ کو اس وقت تک سینسر کو ٹچ
کیے نہیں رکھنا پڑتا جب تک یہ آپ کو پہچان نہ لے۔
فنگر پرنٹ آئی ڈی کی نئی نسل زیادہ اسمارٹ ہے، جیسے جیسے آپ استعمال
کرتے جائیں گے کہ یہ سیکھتا رہے گی اور درستگی کو بہتر کرتی رہے گی۔


زیادہ آسان

اب اگر آپ سینسر کوذرا زیادہ دیر تک ٹچ
کیے رہیں گے تو زیادہ فیچرز ملیں گے
جیسے کال کا جواب دیان یا
اپنے الارم کو کنٹرول کرنا

زیادہ محفوظ

زیادہ تحفظ ، کم پریشانی ۔
سیفٹی Qualcomm Q SEE پروگرام کا مطلب
آپ جب بھِی اپنا ہواوے جی 8 فون آن کریں گے
آپ کا حساس ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ رہے گا۔