پکچر پرفیکٹ

الٹرا لو لائٹ شوٹنگ اور نئی
پرسنلائزڈ فوٹو گرافی فیچرز کے ساتھ
لی گئی ہواوے جی 8 کی تصویر ہے پکچر پرفیکٹ ،
جو بنے یادوں کا انمول خزانہ

  • الٹرا لو لائٹ

  • پرسنلائزڈ فوٹو گرافی

آپ کی انگلیاں،
آپ کا اسمارٹ فون.

ہواوے جی 8 کا ایک ذرا سا ٹچ
اس میں پلک جھپکتے ہی زندگی بھر دیتا ہے ۔
فنگر پرنٹ آئی ڈی کی نئی جنریشن نے انتہائی تیزی سے
مکمل طور محفوظ شناخت کو ایک حقیقت بنادیا ہے۔

  • تیز تر

  • زیادہ درست

  • زیادہ آسان

  • زیادہ محفوظ

فُل میٹل کا تجربہ

عمدہ کلاس کے حامل، ہواوے جی 8
کی تمام تر میٹل سے بنی باڈی اسے خوبصورتی
اور آپ کی زندگی کو بیلنس بخشتی ہے
*اس ویب سائٹ سے متعلق نیلم کیمرہ محفوظ
لینس ، ایک مصنوعی تیارکردہ نیلم لینس ہے۔

  • 90 فیصد میٹل

  • ابھری سطح2.5D

  • اسکرین 5.5” FHD

  • نیلم لینس

  • چھ اسپیکر سائونڈ ہولز

تیز تر،طویل تر، بہتر

ہواوے جی 8 زبردست کنیکٹیویٹی آفر کرتاہے،
اور زیادہ پاورفل بیٹری جس کا مطلب
گھنٹوں تک رابطے میں رہیں
اور بہتر ساتھی اپنے ساتھ پائیں۔

ڈبل فائدے

دو انٹینا ہونے کا مطلب دو گنا
کنیوکٹیویٹی۔ شکرہے دو انیٹینا
کے آپس میں سوئچ کرنے سے سگنل
گم ہونے کی پریشانی دور ہوئی۔